حیدرآباد،18جولائی(اعتمادنیوز)ایک چونکانے والے واقع میں ایم ایم ٹی ایس ٹرین میں ایک ٹکٹ چیک کرنے والے ٹی ٹی نے ایک خاتون کوبغیر ٹکٹ سفر کرنے پرٹرین سے نیچے ڈھکیل دیا۔یہ حادثہ حفیظ پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے قریب جمعہ کے روز پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق ٹی
سی گیتاTC Geethaنے خاتون سے ٹکٹ دیکھانے کیلئے کہا۔گیتا نے خاتون سے جرمانہ ادا کرنے کیلئے کہا،اور ٹرین سے باہر ڈھکیل دیا۔اس واقع کے وقت ٹرین لنگم پلی سے سکندرآباد جارہی تھی۔خاتون کو Mettagudaریلوئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ریلوئے پولیس ایک کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کررہی ہے۔